: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 12 جو لا ئی ( ایجنسیز) د ہلی جا نے والا ا نڈ یگو جہا ز مغر بی بنگا ل میں با گ ڈ و ر ہ میں ا یر ا نڈ یا جہا ز ا یک د و سر ے کے کا فی قر یب آ گئے تھے اور حا د ثہ ہو تے ہو
تے ٹل گیا ۔ ایر ٹر یفک کنٹر و ل نے د و نو ں جہا ز و ں کو کلیر نس د ے دیا تھا انڈ یگو ایر لائینس کے تر جما ن نے یہ با ت بتا ئی ۔ ایر ا نڈ یا فلا ئٹ نمبر 879 ‘ 120 مسا فر ین اور انڈ یگو با گ ڈ و ر ہ ۔ دہلی فلا ئٹ میں 130 مسا فر ین سو ا ر تھے۔